باب دوستی 13 ویں روز بھی بند، تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل
لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے تجارتی آمدورفت بدستور بند ہے تاہم 800 سے زائد افغان شہری افغانستان واپس چلے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکام نے رات گئے ایک گھنٹے کیلئے باب…