سندھ میں 101 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی
کراچی: سندھ میں 101 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ہے اور تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں اور 23 کیسز…