قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ، اپوزیشن کے سوالات سے ڈپٹی سپیکر پریشان ، اجلاس ملتوی
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر فوری ووٹنگ کرائی جائے لیکن ڈپٹی سپیکر نے ووٹنگ کے بجائے اجلاس ملتوی کردیا۔
نیو نیوز کے مطابق قومی…