تیونس، کشتی ڈوبنے سے 40 لاپتا تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ
تیونس: تیونس کے ساحل کے نزدیک غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 لاپتا افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ تیونس کے جنوب مشرقی ساحل پر رونما ہوا۔ نیونیشین نیشنل گارڈ نے ایک…