براؤزنگ ٹیگ

ہلاکتیں

چین، مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی،6 افراد تاحال لاپتہ

بیجنگ:چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد21 ہوگئی۔ چین کے شمالی مغربی شہر شیان میں شدید بارشوں کےبعدمٹی کا تودہ گرنے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ شیان سے چینی میڈیا کے مطابق مٹی اور کیچڑ تلے دبے ہوئے مزید 6 افراد کی…

چین،بیجنگ میں موسلا دھار بارش سے 11 افراد ہلاک، 27 لاپتہ

بیجنگ:بیجنگ میں بارشوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہوگئے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہیں جبکہ کئی سڑکیں زیر آب آچکی ہیں۔سمندی طوفان ڈوکسوری فلپائن کے بعد چین کے جنوبی…

انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک

انڈونیشیا:انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں 48 مسافروں کو لے جانے والی لکڑی کی کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کی نیشنل ریسکیو ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے…