گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں نئے فیچرز کا اعلان کر دیا
کیلیفورنیا: گوگل اینڈرائیڈ پر مسلسل تبدیلیوں میں مصروف ہے، اور اس نے اس ہفتے موبائل پلیٹ فارم کے لیے کچھ نئی خصوصیات کا اعلان کیا۔
گوگل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا گیا کہ ہم اینڈرائیڈ میں چند نئی خصوصیات…