گوجرہ، قراقرم ایکسپریس حادثے کا شکار
گوجرہ: کراچی سے لاہور آنے والی قراقرام ایکسپریس گوجرہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق قراقرام ایکسپریس میں حادثہ ایمرجنسی بریک لگانے پر کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا، کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرین 2 حصوں میں…