لاہورہائیکورٹ: پی پی35 وزیر آباد اور پی پی59 گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
لاہور : لاہورہائیکورٹ نے وزیر آباد اور گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی ہیں۔
عدالت نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔پی پی 35 وزیر آباد اور پی پی 59 گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں…