خریف میں پانی کی قلت کا سامنا، سندھ میں کپاس، گنے اور چاول کی فصل متاثر ہوگی
اسلام آباد : پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔
…