کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 205 رنز کا ہدف
کراچی: پاکستان سپر لیگ 7 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 205 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ فخر زمان 70، ہیری بروک 40 ،عبداللہ شفیق 32 ، ڈیوڈ ویسے 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے…