پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور : پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور، سرگودھا، میانوالی، دیر بالا، مانسہرہ اور آزاد کشمیر میں زلزلہ آیا۔
نیو نیوز کے مطابق فیصل آباد، ننکانہ صاحب ،چارسدہ ، نوشہرہ…