"پانی میں بند گاڑی کو دھکا، کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن لیے”، وہاب ریاض کی ویڈیو…
لاہور: لاہور میں موسلا دھار بارش میں نگران وزیر کھیل وہاب ریاض سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ لمبے بوٹے پہن کر پانی میں گھومتے رہے اور پانی کی وجہ سے بند ہونے والی گاڑی کوبھی دھکا لگاتے رہے۔ ان کی ویڈیوز جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو…