بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے، سماعت ملتوی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے…