قیمتی موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی
اسلام آباد:قیمتی موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی۔ موبائل فون کو لانے والوں کو گرفتارکرلیاگیا۔ کسٹمز حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 6 کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔
…