ویرات کوہلی انسٹا پر کمائی میں سب پر بازی لے گئے ،بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کومات دے دی
ممبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انسٹا گرام پر کمائی میں سب پر بازی لے گئے۔ ویرات کوہلی نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو مات دے دی ۔ویرات کوہلی انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے والے بھارتی بن گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے…