بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، بتایا جائے کون سی ایجنسی کالز ریکارڈ کرتی ہے؟ جسٹس بابر ستار
اسلام آباد : عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے آڈیو لیکس میں ایف آئی اے اور پولیس کے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو جامع اور قانون کے مطابق رپورٹس جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوران سماعت توشہ خانہ کیس…