براؤزنگ ٹیگ

کوئٹہ

پاکستان، شام اور عراق میں کیے جانے والے ایرانی حملوں کی امریکہ بھر پور مذمت کرتا ہے: میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے  کہا کہ ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی خلاف…

سلیپر بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی سلیپر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بیلہ کے قریب ولپٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی…

دہشتگردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی فرق نہیں: نگران…

کوئٹہ: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہمارے اور ہزارہ برادری کے حقوق میں کوئی تفریق نہیں ہے۔دہشت گردی سے متاثرہ لوگ خود کو تقسیم نہ کریں، انتہاپسندی  کا مقابلہ اسی وقت کرسکتے ہیں جب ہم اور آپ ایک ہوں گے۔ …

تربت میں سی ٹی ڈی کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: تربت میں  پسنی روڈ پر بانک بس ٹرمینل کے قریب سی ٹی ڈی اور  دہشتگردوں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع  کےمطابق ، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے ، تاہم سی ٹی ڈی عملہ…

کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دھماکہ اور فائرنگ

کوئٹہ: کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکہ ہوا اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے…

کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے مشہور علاقے سپینی روڈ پر ہوا، جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکہ خیزمواد لے جانے والے مبینہ دہشت گرد کی…

کوئٹہ کے نوجوان نے وکالت کے یونیفارم کا خواب پورا کرنے کے 100 کلوگرام وزن کم  کرلیا

کوئٹہ: کوئٹہ کےنوجوان نے وکالت کایونیفارم پہننے کاخواب پورا کرنے کے لیے  100 کلوگرام وزن  کم کرلیا۔ کوئٹہ کے احمد یار ہمایوں نے عرب نیوز سے  انٹرویو میں کہاکہ میں نے  بیس ماہ میں   ایکسرسائز اور ڈائٹ سے 100 کلوگرام وزن کم کیا۔ …

دہشت گرد کارروائیوں میں افغان  باشندوں کی شمولیت باعث تشویش،  ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام…

کوئٹہ:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔  کورکمانڈر کوئٹہ نے ان کا استقبال کیا آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور کمانڈر کوئٹہ نے آرمی چیف کا…

کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا،ایک اور مریض کانگو کاشکار

کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا ہے۔ہسپتال میں داخل ایک اور مریض میں کانگو کی تصدیق ہوگئی ہے۔فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔…