طالبان نے پکتیکا اور کنڑ پر بھی قبضہ کرلیا
کابل : افغان فورسز طالبان کی پیش قدمی روکنے میں بری طرح ناکام ہیں ۔ طالبان نے مزید دو صوبوں کے دار الحکومت پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس طرح طالبان کے قبضے میں 34 میں سے 20 صوبے آگئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق پکتیکا اور کنڑ بھی طالبان…