براؤزنگ ٹیگ

کمیٹی

اہم فیصلوں کے لیے آئی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قائم، اجلاس جلد ہوگا

لاہور: آئی  پی پی کی اہم فیصلوں کےلیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔  سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس  جلد ہوگا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں 38 اراکین شامل ہیں ، اس کا   نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔…

نو مئی ساز ش تھی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ پی پی سمیت ہرسیاسی جماعت کے ساتھ ہوسکتی ہے،الیکشن جیتے تو نواز شریف…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبا زشریف کاکہنا ہےکہ ہمارے پندرہ ماہ میں ملک ڈیفالٹ سے نکل گیا۔ قومی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے اگرمیں کام کرتا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ چہرہ میرا بجھ گیاہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پر انٹرویو میں کہاکہ ہم نے روس سے…

نگران وزیر اعظم،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی نے پانچ نام شیئر کردیے

ڈیرہ اسماعیل خان: نگران وزیر اعظم کے لیے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی نے پانچ پانچ نام شیئر کردیے۔ ملک میں اس وقت اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کی باتیں ہورہی ہیں۔ ن لیگ کی طرف کبھی نگران وزیر اعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام کی قیاس…

کیا فوج کو متناز ع بنانا پاکستان کی خدمت تھی؟نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنے کا فیصلہ کریں گے: سردار…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نے اپنے اقتدار کے خاطر سب کچھ تباہ کردیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نے اپنے اقتدار کے خاطر سب کچھ تباہ…

گلگت بلتستان کی بدلتی سیاسی صورتحال، وزیر اعظم نے تین رکنی کمیٹی کو اہم ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں بدلتی سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔کمیٹی میں وفاقی وزرا احسن اقبال، قمر زمان کائرہ سمیت مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان شامل ہیں، وزیر اعظم نے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ عمان، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے عمان کا سرکاری دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے عمان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں عمان کے دفاعی امور کے نائب وزیراعظم ، سید…

شہباز شریف نے لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بڑے بھائی نواز شریف سے مشاورت کے بعد آج لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے پارٹی اجلاس میں…