براؤزنگ ٹیگ

کمیشن

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔آئندہ سماعت ایک ماہ بعد ہو گی۔ وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی…

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل فیض حمید کو تیسری بار طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  فیض آباد دھرنے کے سہولت کاروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ پاکستان کے حکم پر حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو گزشتہ روز دوسری بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے کے باعث انہیں تیسری بار…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل فیض حمید کی آج پیشی کا امکان

اسلام آباد:  فیض آباد دھرنے کے سہولت کاروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ پاکستان کے حکم پر حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن میں آج لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے پیش ہونے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب 

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن میں بیانات کے معاملے پر فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کیا۔ شہباز شریف کو…

  پی ٹی آئی  پر اب تک کوئی پابندی نہیں، میری توقع ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں کرکے 90وز میں…

اسلام آباد :سینئر ن لیگی رہنما خرم دستگیر کاکہناتھا کہ  پی ٹی آئی  پر اب تک کوئی پابندی نہیں ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی  پر اب تک کوئی پابندی نہیں ہے۔ سینئر…

نگران حکومتیں الیکشن میں دبائو اور خلل ڈالنے کی کوشش نہ کریں:الیکشن کمیشن نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مراسلہ ارسال کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا…

آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ، اب الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزادانہ…

کراچی:سابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید  شاہ   کاکہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے ۔انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ  آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہےاور اب الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری…

جلیل عباس جیلانی کا نام پیپلز پارٹی نے دیا ، ایسا تگڑا وزیراعظم ہو جوالیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر فری…

اسلام آباد: پی پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ  جلیل عباس جیلانی کا نام پیپلز پارٹی نےد یاہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ   جلیل عباس جیلانی کا نام پیپلز پارٹی نے دیا ہے۔ انہوں نے ایک…

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔  چیف جسسٹس اطہر من اللہ نے دلائل مکمل ہونے پر تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ نیو…