الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے ، رضوانہ کمزور ہے اس کو انصاف ملنا چاہئے:شیری رحمان
اسلام آباد : وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہاکہ الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے ۔ الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں ۔ شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔ الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں ۔ بچی رضوانہ زندگی…