براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سلیکشن میں میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح دیں، میری سفارش بھی نہ مانیں: محسن…

لاہور: نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم کے  دورہ پاکستان کیلئے تربیتی و فٹنس کیمپ  میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے اس بارے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی  نے پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں…

ناصر حسین کی 2024 کے لیے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے بارے میں بڑی پیش گوئی

لاہور: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پاکستانی ٹیم اور بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔ سماجی رابطے کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر انٹرنیشنل…

آخری ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، قومی ٹیم سڈنی پہنچ گئی

سڈنی : پاکستان کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جبکہ پاکستانی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ چکی ہے۔ آسٹریلوی اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو…

میلبرن ٹیسٹ : پاکستان کی اچھی باؤلنگ، ناقص فیلڈنگ، آسٹریلیا کی بیٹنگ، میچ میں بارش کی انٹری

میلبرن : پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔42.4 اوورز میں  آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے تھے کہ بارش ہوگئی جس کےبعد کھیل روک دیا گیا۔ …

ٹی وی پر بیٹھ کر مشورے دینا آسان ہے: بابر اعظم سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں پر برس پڑے 

کولکتہ : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کرنے والے سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں پر برس پڑے کہتے ہیں ٹی وی پر بیٹھ کر مشورے دینا آسان ہے۔ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تین سال سے میں ہی پرفارم کر رہا ہوں۔ انگلینڈ…

فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردیں: پی سی بی کا حکم، ایسا نہیں ہوگا: محمد رضوان کا صاف انکار

لاہور: پی سی بی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حوالے سے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کردیں تاہم وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اردو ویب سائٹ "وی نیوز" اور انگریزی…

تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں، ورلڈ کپ کی سب سے کمزور ٹیم کے خلاف پاکستان کی مایوس کن کارکردگی

حیدر آباد: پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی ۔ سب سے کمزور ٹیم کے خلاف بھی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ نیدرلینڈ  کے باؤلرز نے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی۔ 158 رنز پر4 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے نیو نیوز کے مطابق…

پاکستان اور بھارت کا میچ آج مکمل ہوگا، بارش کی پھر پیش گوئی 

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ گزشتہ روز مکمل نہ ہوسکا، سہ پہر میں شروع ہونے والی بارش کی وجہ سے میچ ملتوی کردیا اب آج میچ وہیں سے دوبارہ شروع کیا جائے گا لیکن آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ…

ایمرجنگ ایشیا کپ ،گرین شرٹس نے روایتی حریف کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا

کولمبو:ایمرجنگ ایشیا کپ میں گرین شرٹس نے روایتی حریفوں کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا۔ پاکستان شاہینز نے اپنی مخالف ٹیم بھارت اے کو 353 رنز کے تعاقب میں 224رنز…