افغانستا ن پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت گیا،دوسرے میچ میں حریف ٹیم کو 142 رنز سے مات…
چٹاگرام: افغانستان بنگلہ دیش کے خلاف نہ صرف میچ جیتا بلکہ سیریز بھی جیت گیا۔ افغانستان کی ٹیم نے حریف ٹیم دوسرے ون ڈے میچ میں 142 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی ۔
افغانستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش…