ٹماٹروں کی فروخت،بھارتی کاشتکار کروڑ پتی بن گیا
مہاراشٹر: ٹماٹروں کی قیمتیں ہمسائیہ ملک بھارت میں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔ اس کی وجہ سے بھارت میں لوگ ان دنوں امیر سے امیر ہوتے جارہے ہیں۔ بھارت میں حالیہ دنوں میں ٹماٹروں کی قیمت میں 400 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے…