بھارتی شہریوں کو کرتارپور راہداری جانے کی اجازت
اسلام آباد : این سی او سی نے بابا گرو نانک دیو جی کی آئندہ برسی کے پیش نظر ہندوستانی سکھ یاتریوں کو کوویڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور جانے کی اجازت دے دی ہے۔
این سی او سی اجلاس کے دوران…