براؤزنگ ٹیگ

کابل

سیکرٹری تجارت کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج کابل جائے گا

اسلام آباد : پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل…

طور خم بارڈر کو بندش کے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا

خیبر:  طور خم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے10 روز کی بندش کے بعدسفری دستاویزات کی شرط کیساتھ  آج کھول دیا گیا۔ دس روز کی بندش کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔ کسٹم…

افغانستان میں ریڈ کراس کا 25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان میں ریڈ کراس کے25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ افغانستان میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے ریڈ کراس نے ناکافی وسائل کی وجہ سے 25 ہسپتالوں کے لیے کام کرنے اور مالی امداد سے معذرت کرلی ہے۔ طبی امداد پروگرام کے تحت 33 ہسپتالوں…

امریکا جانے کی تیاری کرنیوالے خاندان پر ڈرون حملہ،بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ الجزیرہ  ٹی وی کے مطابق ایمل احمدی اور نجراب افغانستان…

کابل سے امریکی انخلا ، ایئرپورٹ کے 3 دروازوں کی سیکورٹی طالبان کے سپرد

کابل : افغانستان سے امریکی انخلا آخری مراحل میں داخل ہوگیا جس کے بعد کابل کے ایئرپورٹ کے 3 دروازوں اور مختلف حصوں کی سکیورٹی طالبان کے سپرد کردی گئی۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ کے 3 دروازے اور…

کابل میں تیسرا دھماکا

کابل : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں تیسرا دھماکا ہوا ہے۔ دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے درالحکومت کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کے قریب تیسرا دھماکا سنا گیا ہے ابھی اس…

کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتیں 60 ہوگئیں، 140 زخمی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے طالبان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں…