عام انتخابات: نتائج کا اعلان 9 فروری کی رات 1 بجے کیا جائیگا، ای ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں8فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کااعلان 9فروری کی رات ایک بجے کرنے کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں الیکشن منیجمنٹ سسٹم ( ای ایم ایس ) کاتجربہ کیا…