ترکیہ انتخابات ،سنان اوغنان نے اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا
انقرہ: ترکیہ انتخابات میں تیسرے نمبر پرآنےو الے سنان اوغنان نے اردوان کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں سنان اوغنان تیسرے نمبر پر ہیں۔ترکیہ کا صدر بننے کے لیے صدر اردوان اور حریف کمال کلیچ دار اولو…