ملک بھرمیں آج بھی آندھی اور بارش کا امکان
سلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں ۔اور ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں آج بھی موجود رہیں گی۔ جس کے باعث آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان…