مردم شماری منظور ہوئی تو الیکشن 15 فروری تک جائیں گے: کنور دلشاد
کراچی:سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دی تو عام انتخابات کم از 15 فروری 2024 تک جائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ
اگر مشترکہ مفادات کونسل نے…