"آپ ہماری مہمان نوازی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے "،چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی…
ڈربن :پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں بہتری کی امید جاگ اٹھی۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ سے ڈربن میں ملاقات ہوئی ۔دونوں نے کرکٹ تعلقات میں بہتری پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
ذکاء اشرف نے ورلڈکپ کے دوران دورہ بھارت…