ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت بہتر ہے ، خدارا! جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں: اہلخانہ
لاہور : سوشل میں میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبریں وائرل ہونے پر محسنِ پاکستان، قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت بہتر ہے ۔ خدارا! جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں۔
نیو…