ڈاکٹر اشفاق چیئرمین ایف بی آر مقرر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے۔
کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا…