چیف الیکشن کمیشنر کے نام کے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس سے جھوٹے پیغامات و پروپیگنڈے پھیلائے جانےکا…
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈوں کو فروغ دینے کیلئے چیف الیکشن کمیشز کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکا ؤنٹس بنائے جانے کاا نکشاف ہوا۔
الیکشن کمشین کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف…