چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روزمیں کرانے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیا ہے ۔جسٹس شاہد جمیل خان 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کے…