فوج سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، شرم کی بات ہے بلاول اپنے منشور کی بجائے آزاد امیدواروں پر نظریں…
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ملک کی ایک بڑی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج بدقسمتی ہے اور یہ سازش بھی ہو سکتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے…