بارشوں نے جاپان میں تباہی مچادی، دو ہلاک، چھ لاپتہ
ٹوکیو: جاپان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال ہے اور مڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دو افراد ہلاک جبکہ چھ لاپتہ ہوگئے ہیں۔جاپان میں کیوشو اور چوگوکو میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مڈ سلائیڈنگ کی…