چمن میں چوکی کے قریب دھماکا
چمن:بلوچستان کے شہر چمن میں میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کےقریب ہوا، دھماکے میں چوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
لیویزحکام…