ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال جاری
لاہور: چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی میں ہڑتال جاری ہے۔
لاہور کے چلڈرن ہسپتال ،پی آئی سی اور جنرل ہسپتال سمیت پنجاب کے کئی ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ جناح ہسپتال…