چلاس سیاحت کے لیے جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ، 8 افراد جاں بحق16 زخمی
چلاس:چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
سیاحوں کی گاڑی الٹنے کا واقعہ چلاس کے علاقے گیتی داس کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
موٹر کار اور…