الیکشن کمیشن نے عقاب کا انتخابی نشان مشرف کی جماعت سے لے کر آئی پی پی کو دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عقاب کا انتخابی نشان پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ سے لے کر جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کو دے دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان عقاب الاٹ کرنے…