جیا پرادا کو6 ماہ قید ،5 ہزار روپے جرمانے کی سزا
چنائی:اداکارہ جیا پرادا کو سزا سنا دی گئی۔ ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنائی کورٹ نےچھ ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور…