پاک، ایران، روس تجارت کی راہیں کھل گئیں، حکومت پاکستان نے بارٹر تجارت کی اجازت دے دی
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی۔ پاکستان اب افغانستان، ایران اور روس کو بارٹر ٹریڈ کے ذریعے اشیاء برآمد کرسکے گا۔
پاک، ایران، روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔…