میلبرن ٹیسٹ: تیسرے روز کا اختتام، آسٹریلیا کو 241 رنز کی برتری حاصل
میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی اختتام پذیر ہو گیا، آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا کر 241 رنز کی برتری حاصل کر لی۔
میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے دن کے آغاز پر قومی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان اور عامر جمال…