پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا
راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جو شام 7 بجے شروع ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز تیاریوں کے…