آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان کر دیا۔ پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی۔
سری لنکا کی چماری اتھاپتھوویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کپتان قراردیا گیا۔
A host…