سمگلنگ، غیرقانونی تجارت اور ٹیکس چوری سے پاکستان کو سالانہ 1000 ارب کا نقصان
اسلام آباد : پانچ بڑے شعبوں میں سمگلنگ ، غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری سےپاکستان کو سالانہ ایک ہزار ارب روپے نقصان کا سامنا ہے.
سینئر صحافی تنویر ہاشمی کی رپورٹ کے مطابق رئیل ا سٹیٹ کے شعبے سے سالانہ 500 ارب، ٹائر اینڈ…