براؤزنگ ٹیگ

ٹیسٹ

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہو گا۔ ایم ڈی کیٹ(میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ) کیلئے صوبہ بھر میں 11 سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ امتحانی مراکز کے اطراف میں دو دن…

ایشز : انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

لیڈز: تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ سیریز میں آسٹریلیا کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جا رہا ہے

جمیکا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے ۔  سیریز میں میزبان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کنگسٹن جمیکا سیریز کے ایک اور ٹیسٹ کی میزبانی…

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 253 رنز پر آل آؤٹ ، پاکستان پر 36 رنز کی برتری

کنگسٹن : کنگسٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے 217 رنز کے جواب میں 253 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ میزبان  کو مہمان ٹیم پر 36 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 8 کھلاڑی آؤٹ 251 رنز پر تیسرے دن کھیل کا آغاز کیا…

ٹیسٹ سیریز کیلئے تیاریاں شروع، پاکستانی ٹیم کی جمیکا میں ٹریننگ

جمیکا : پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں۔  کھلاڑیوں نے کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹس کلیئر آنے کے بعد جمیکا میں ٹریننگ کی۔ دوسری طرف ٹیم مینجمنٹ نے پہلے…