سمندری طوفان،پانچ گھنٹے انتہائی اہم
کراچی: سمندری طوفان کے پاکستان کی ساحلی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیاہے۔ اگلے پانچ گھنٹوں میں بپرجوائے کا مکمل حصہ ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔
پاک بحریہ کے مشترکہ بحری اطلاعات و معاون مرکز نے تازہ ترین صورتحال جاری کر دیں،…