برطانیہ ٹرائیتھلون ،مقابلے کے بعد 57 تیراک بیمار ہو گئے
ڈرہم : برطانیہ ٹرائیتھلون کے مقابلے کے بعد 57 تیراک بیمار ہو گئے۔سنڈر لینڈ (ڈرہم ) میں یوکے ورلڈ ٹرائیتھلون چیمپئن شپ کا اہتمام کیاگیاتھا۔ اس میں لگ بھگ دوہزار تیراکوں نے حصہ لیا تھا۔ انگلینڈ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہےکہ…